SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • ایران اور ایجنسی کے درمیان اختلافی موضوعات حل ہو گئے، محکمہ ایٹمی توانائی

    ایران اور ایجنسی کے درمیان اختلافی موضوعات حل ہو گئے، محکمہ ایٹمی توانائی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی موضوعات ختم ہوچکے ہیں ۔

  • صیہونی مسلح انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، عرب پارلیمنٹ

    صیہونی مسلح انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، عرب پارلیمنٹ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    عرب ملکوں کی پارلیمان نے فلسطینیوں کے خلاف مسلح انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی بڑھتی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ان صیہونیوں کو دہشت گرد قرا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقوں کا دشمنوں کے لئے خاص پیغام

    مدافعان آسمان ولایت فضائی مشقوں کا دشمنوں کے لئے خاص پیغام

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فضائی مشقیں اختتام پذیرہوگئیں

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا

    پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳

    پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔

  • ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے رقم کی درخواست بے بنیاد ہے: افغان طالبان

    ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے رقم کی درخواست بے بنیاد ہے: افغان طالبان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱

    افغانستان کی طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے

  • صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی

    صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غرب اردن میں صیہونیوں کے تازہ مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان

    ایران یوکرین کی جنگ میں پوری طرح غیر جانبدار ہے، وزیر خارجہ عبداللھیان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶

    ایران جنگ یوکرین میں کسی بھی فریق کی حمایت نہیں کرتا۔

  • عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے  ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور

    عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔

  • مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری

    مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵

    مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۲ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS