SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند

    افغانستان اور پاکستان کی اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ بند

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    افغان طالبان نے اسلام آباد پر اپنے وعدوں سے مکرنے کا الزام لگاتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک اہم تجارتی اور سرحدی گزرگاہ کو بند کر دیا۔

  • جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران

    جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کو چاہئیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ اس عالمی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکے.

  • ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان

    ایران کے اسلامی نظام کو ایرانی عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے: حسین امیرعبداللهیان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷

    ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے مابین ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔

  • عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے؟

    عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے؟

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶

    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت آج ہو گی۔

  • فلسطینی قیدیوں پر پانی بند

    فلسطینی قیدیوں پر پانی بند

    Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت فلسطینیوں پر دباو ڈالنے کے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کر رہی ہے۔

  • مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ

    مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳

    کراچی میں جماعت اسلامی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

  • عمران خان نے موجودہ حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم قرار دیا

    عمران خان نے موجودہ حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم قرار دیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹

    عمران خان نے موجودہ وفاقی حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم کا قرار دیا ہے۔

  • کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    کراٹے کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے یو اے ای، عمان اور افغانستان کی ٹیموں کو شکست دے کر بابلسر انٹرنیشنل کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔

  • دمشق کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کا حملہ

    دمشق کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کا حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق میں بعض اہداف کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اس جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان

    صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰

    فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف عام نافرمانی کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS