-
جنین میں صیہونی فوجیوں کی وحشیگری کی انتہا، 9 فلسطینی شہید 16زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جرائم پیشہ صیہونی فوجیوں نے اپنے تازہ ترین وحشیانہ اقدام میں جنین کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم نوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے صیہونی فوجیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں
-
دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔
-
ریڈیو میڈیسن کے شعبے میں ایران دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ریڈیو میڈیسن تیار کرنے والے دنیا کے پانچ سب سے بڑے ممالک میں شامل ہے۔
-
مسلم ممالک قرآن کریم کی توہین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: ایرانی رہنما
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹آیت اللہ محمد حسن اختری نے کہا ہے کہ مسلم ممالک ایسے اقدامات کریں تاکہ کوئی بھی قرآن کریم کی توہین کرنے کی جرات نہ کرسکے۔
-
صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
موت اور جیل جانے سے نہیں ڈرتا: عمران خان
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔
-
سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر24 گھنٹے میں 244 بار جارحانہ کارروائی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو سو چالیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
قرآن کریم کو نذر آتش کرنا، عالمی امن و امان کو نشانہ بنانے کے مترادف : شیخ عیسی قاسم
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان بحرین کے بزرگ دینی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ قرآن کریم کو جلا کر عالمی امن و امان کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔