-
سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی عوام کی تقویت کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
افغانستان کی ابتراقتصادی صورتحال سے افغان عوام سخت پریشان
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افغان عوام کی حمایت کی پالیسی کے دائرے میں افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔
-
عمران خان نے لگایا پھر الزام
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو خریدنے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔ یمنی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
ایران نے دشمن کی ہائی برڈ جنگ کو ناکام بنا دیا ہے، صدر ایران
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی تمام سازشوں اور فتنہ انگیزیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کے ساتھ بحرینی عوام کی یکجہتی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔