-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔
-
مغربی دنیا میں خواتین کی آزادی کا نعرہ مکاری اور جھوٹ پر مبنی : رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خواتین کے بارے میں مغربی دنیا کے دعووں کو ریاکارانہ اوران کے عمل کو ہوس پرستی اور استحصال پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
ایران دس سال میں سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم خلائی مرکز میں تبدیل ہوجائے گا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ایران کے قومی خلائی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے، دس سالہ قومی خلائی منصوبے کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ملک کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۶یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔
-
مکتب شہید سلیمانی بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰تہران میں مکتب شہید سلیمانی کے پہلے بین الاقوامی اجلاس کا آغاز ہوچکا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴ایران کے شہر قم کے عوام نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی لگاؤ و انسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد جمکران کے راستے میں گاڑیوں سے اور اسی طرح پیدل مارچ کیا اور اس طرح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی مہم جوئی پر تہران کا سخت انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسوں پر عمل درآمد سے متعلق ایران کے خلاف اس غاصب حکومت کی جاری مہم جوئی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے انتخابات ضروری: عمران خان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے انتخابات اور قانون کی بالادستی پر زور دیا اور کہا کہ ملک کو اس دلدل سے نکالنےکا حل یہ ہے کہ پاکستان کو ایسے چلانا پڑے گا جو آج تک ہم نے نہیں چلایا۔