-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
طوفان الاقصی نے اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا: ایرانی اسپیکر
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔
-
عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
-
دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔
-
پاکستان تحریک انصاف: احتجاج، یوم سیاہ، کارکنوں کی گرفتاری
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان میں تحریک انصاف کے یوم سیاہ کے اعلان کے بعد پولیس نے سیکورٹی سخت کردی ہے۔
-
غزہ میں 10 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں گولانی بریگیڈ کی 51 ویں بٹالین کا ایک اہلکار بھی شامل ہے۔
-
ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی ڈٹ گئے، غزہ نہیں چھوڑیں گے، ٹرمپ کو اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا پڑے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸فلسطینی عوام کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو فلسطینی عوام اور ان کی اپنی زمین سے انسیت کو نہیں سمجھتے ہم اپنی سرزمین پر ہی رہیں گے اور غزہ کو نہیں چھوڑیں گے۔
-
غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ تیاسیر کراسنگ کی کارروائی مغربی کنارے میں قابضوں کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا جواب ہے
-
پاکستان میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر کی ریلیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر پورے پاکستان میں عام تعطیل ہے۔