-
کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔
-
برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندوں کی غنڈہ گردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳برطانیہ میں تین بچوں کے قتل کے خلاف ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے جن میں انتہاپسند مظاہرین نے اسلام مخالف نعرے لگائے اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے سنگین حملے، متعدد شہید
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸پاراچنار کے علاقے میں گذشتہ روز سے تکفیری عناصر سنگین حملے اور گولہ باری کر رہے ہیں جس سے سیکورٹی کی صورتحال اور بہت سے نہتے عام شہریوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
تختی پر اڑی یوپی سرکار کو پھر ملی سپریم کورٹ سے پَھٹکار!
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کانوڑ کے راستے میں کسی کو نیم پلیٹ لگانے پر مجبور نہيں کیا جاسکتا اور اس سلسلے میں عبوری حکم روک جاری رہے گی۔
-
نفرت کے سوداگروں کو ہندوستانی سپریم کورٹ کی پھٹکار، پھر سجنے لگی محبت کی دوکانیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲کانوڑ یاترا کے راستوں میں دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے یوپی حکومت اور اتراکھنڈ کے احکامات کو چیلنج کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اتر پردیش کی یوگی حکومت اور اتراکھنڈ کی دھامی حکومت اور مدھیہ پردیش حکومت کے احکامات پر عبوری روک لگا دی ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع یمن کا فلسطینی قوم کو بڑا تحفہ، صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے: انصاراللہ یمن
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -2)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ویڈیو+حج کا عظیم اجتماع مسلمانوں کے لیے قوت قلب اور اطمینان کا سرچشمہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی (پیغام حج -1)
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع، بھوج شالہ میں سرسوتی مندر یا کمال مولیٰ مسجد؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولیٰ بھوج شالا کا سروے شروع ہوگیا۔