SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلم لیگ نون

  • نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟

    نواز شریف پاکستان کب آ رہے ہیں؟

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ستمبر میں پاکستان آ رہے ہیں تاکہ قوم کی نمائندگی کرسکیں اور اب پارٹی قائد کو جیل میں جانے نہیں دیں گے۔

  • پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ

    پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶

    پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ  کیا ہے۔

  • پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی تنازعہ مزید شدت احتیار کرتا جارہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی ہے۔

  • پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ، وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نےعدلیہ کا فیصلہ ٹھکرا دیا

    پاکستان کی سیاست میں نیا موڑ، وفاقی حکومت میں شامل جماعتوں نےعدلیہ کا فیصلہ ٹھکرا دیا

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    پاکستان کی وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد ہونے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

  • حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے

    حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔

  • عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

    کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴

    پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔

  • پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

    پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶

    پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔

  •  تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ

    تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔

  • پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا

    پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    پاکستان کے  صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

    برازیل: عوام نے ٹرمپ کی اپیل کو ٹھکرادیا، انتخابات میں لولا ڈی سلوا کی چوتھی بار تاریخی کامیابی

    ۲۶ minutes ago
  • برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

  • امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS