-
پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرانس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں اپوزیشن کی اے پی سی - خصوصی رپورٹ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پاکستان، حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس قائم کرنے کا اعلان کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷پاکستان میں حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان, اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیلپز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیر کو دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
خواجہ آصف نیب لاہور میں دوبارہ طلب
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵نیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان، پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر اپوزیشن جماعت کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے سرکاری فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔