-
شہباز شریف کی گرفتاری پر اپوزیشن کا احتجاج
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۷آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
عمران خان اورشہباز شریف کے درمیان وزارت عظمی کی جنگ
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
فلسطین کی آزادی کیلئے مسلم امہ کا اتحاد ناگزیر
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱سیمینار سے جنرل (ر) عبدالقیوم، میاں اسلم، سینیٹر ستارہ ایاز، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ثاقب اکبر، صابر ابومریم، عابدہ راجہ، عبدالحمید لون، عبداللہ گل، مزمل حسین سید اور دیگر نےخطاب کیا۔
-
نوازشریف کی پارٹی صدارت سےنا اہلی پرملا جلا رد عمل
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
طاہرالقادری نے حکومت کے خاتمے کی تحریک کا اعلان کر دیا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے مسلم لیگ نون کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے لئے سترہ جنوری سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
حلف برداری کے بعد گورنر سندہ کا پہلا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲پاکستان کے صوبہ سندہ کے نئے گورنر نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرتا رہوں گا۔
-
محمد زبیرنئےگورنر سندھ مقرر
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے وزیر مملکت اور چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیرعمر کو گورنر سندھ مقرر کردیا ہے۔
-
پاکستان: مسلم لیگ کے یو سی چیئرمین اور کونسلرہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲کھیوڑہ میں سیاسی مخالفین نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے مسلم لیگ ن کے یو سی چیئرمین اور کونسلر سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس طلب
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی سے ملاقات کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا ہے-