-
مسلمان دہشت گردی کا زیادہ شکار ہوئے ہیں: باراک اوباما
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴امریکہ میں اسلام مخالف اقدامات میں شدت پیدا ہونے کے ساتھ ہی اس ملک کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ داعش کی دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو پہنچا ہے۔
-
ترکی کے ساتھ عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا جائزہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷عراقی پارلیمنٹ اس ملک کی سرزمین پر ترکی کی فوج کے داخل ہونے پر ردعمل میں، ترکی کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے-
-
یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات میں سعودی عرب روڑے اٹکا رہا ہے: تحریک انصاراللہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲تحریک انصاراللہ یمن کے سینئر رکن نے سعودی عرب کو، یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے رک جانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
افغانستان میں داعش کے سولہ دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۴افغانستان میں داعش کے سولہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس اور شام کے ہوائی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۰شام میں روسی اور شامی لڑاکا طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
عراقی میں ترکی کی فوج کا داخل ہونا، اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی ہے: عمار حکیم
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ عمار حکیم نے عراق میں ترکی کے فوجیوں کے داخل ہونے کو عراق کے اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۰غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یورپ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳یورپ اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں- اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطینیوں کو غیر قانونی سزائے موت کے بارے میں سوئیڈن کے وزیر خارجہ کے بیانات پر تل ابیب نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
شام میں برطانیہ اور فرانس کے غیر قانونی حملے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸شام کے صدر بشار اسد نے اس ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر برطانیہ اور فرانس کے حملوں کو ناکام قرار دیا ہے-
-
یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارے گئے
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲یمن کے صوبہ عدن کے گورنر ایک دھماکے میں مارےگئے ہیں۔ دوسری جانب مراکش نے بھی اپنے فوجی سعودی عرب کا ساتھ دینے کے لئے یمن بھیج دیئے ہیں -