SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • شامی فوج کی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان

    شامی فوج کی کارروائی میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۱

    شام کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں-

  • مغل  حکمراں ہندو مذہب کے فروغ میں حائل نہیں ہوئے: کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ

    مغل حکمراں ہندو مذہب کے فروغ میں حائل نہیں ہوئے: کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ مغل حکمرانوں نے ہندو مذہب کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا ہے

  • عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان

    عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۸

    اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے

  • مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے

    مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرے

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۶

    سعودی عرب کے عوام نے سعودی حکام کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے

  •  داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری

    داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ داعش ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے-

  • سعودی عرب کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی

    سعودی عرب کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱

    یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے سرحدی صوبوں کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی کی خبر دی ہے

  • ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے

    ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶

    ترکی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو اس کے ایک سو تیس فوجی عراق پہنچ گئے ہیں-

  • پاکستان ، افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے: ملیحہ لودھی

    پاکستان ، افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے: ملیحہ لودھی

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے، افغان امن مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کیلئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-

  • قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی

    قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک ریسٹورنٹ پر آتش گیر مادے سے حملے کے نتیجے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے-

  • یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک

    یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک

    Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰

    سعودی عرب کے ایک رہنما نے کہا ہےکہ یمن کے ساتھ جنگ میں سعودی عرب کے دوہزار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ

    نیپال: تباہ کن سیلاب، 175 سے زائد افراد ہلاک، 750 لاپتہ

    ۵ minutes ago
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS