-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے
-
صدر ولادیمیر پوتن نے رجب طیب اردوغان سے ملنے سے انکار کر دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴روس نے ترک صدر کی جانب سے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی درخواست باضابطہ طور پر مسترد کردی ہے۔
-
داعش سے مقابلے کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار روسی فوجی شام جائیں گے- صدر پوتن
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲روس داعش سے مقابلے کے لئے اپنے ایک لاکھ پچاس ہزار فوجی شام بھیجے گا۔
-
امریکا نے عراق کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی ملتوی کردی
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲امریکا نے ایک بار پھر عراق کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فراہمی بغیر کسی وجہ کے ملتوی کر دی ہے۔
-
یورپی یونین دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اس پر قابو پانے کے سلسلے میں اپنی پوزیشن واضح کرے
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی میں سولہ افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
داعش کے خلاف روسی صدر کی کارروائی ، قابل فخر کارنامہ ہے: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف روسی صدر پوتن کی کارروائی کو باعث فخر کارنامہ قرار دیا ہے
-
افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بارے میں امریکہ کا انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۰امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
صوبہ الانبار کے دو علاقے داعش کے قبضے سے آزاد
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴عراقی افواج نے صوبہ الانبار کے دو اہم علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
ایران سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیل
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔