SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی سرحدوں کی جانب فرار

    دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی سرحدوں کی جانب فرار

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۱

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فوج اور روس کے مشترکہ حملوں میں شدت پیدا ہونے کے بعد دہشت گرد ترکی کی جانب فرار ہو رہے ہیں۔

  • یمن کے دو علاقوں سے سعودی عرب کے ایجنٹوں کا فرار

    یمن کے دو علاقوں سے سعودی عرب کے ایجنٹوں کا فرار

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے دو علاقوں سے سعودی عرب کے ایجنٹوں کو مار بھگایا ہے۔

  • شام: پچاس امریکی فوجی کوبانی شہر میں داخل

    شام: پچاس امریکی فوجی کوبانی شہر میں داخل

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵

    امریکہ کے پچاس فوجی شام کے کوبانی شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی استقامت جاری رکھنے پرتاکید

    صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی استقامت جاری رکھنے پرتاکید

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۶

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے صیہونی حملوں کے مقابلے میں فلسطینی مجاہدین کی جد وجہد میں شدت پیدا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا :  ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران، امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا : ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا ہے۔

  • پاکستان: وفاقی وزیر کے قافلے کے راستے میں بم کا دھماکہ

    پاکستان: وفاقی وزیر کے قافلے کے راستے میں بم کا دھماکہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱

    پاکستان کے وفاقی وزیر اکرم خان درانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

  • عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں مجلس اعلائے اسلامی عراق کا انتباہ

    عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں مجلس اعلائے اسلامی عراق کا انتباہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱

    عراق کی مجلس اعلائے اسلامی نے مذہبی اور قومی بنیاد پر عراق کی تقسیم کے نتائج کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب

    روس کا ایئر ڈیفینس سسٹم ایس -400 شام میں نصب

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۴

    روس نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ شام کے شہر لاذقیہ میں نصب کردیا ہے۔

  •  بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع

    بیروت میں بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک : لبنانی سیکورٹی ذرائع

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک ہوگیا ہے۔

  • بحرینی عوام کی جانب سے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ

    بحرینی عوام کی جانب سے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے تمام قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS