-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ترکمنستان کے صدر کی تاکید
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ترکمنستان کے صدر قربان قلی بردی محمد اف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان: سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۸ہندوستان نے سپرسانک انٹر سیپریٹر میزائیل کا تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں میں دو فلسطینی شہید ہو گئے
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں ایک لڑکی سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
دشمنوں کو ایران میں بدامنی پھیلانے میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جنرل محمد علی جعفری
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں بدامنی پھیلانے کی دشمن کی کوششیں ہرگز کامیاب نہیں ہوسکتیں۔
-
ترکی، سعودی عرب اور قطر داعش کی پناہ گاہ، بشار اسد
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸شام کے صدر نے ترکی، سعودی عرب اور قطر کو داعش کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔
-
انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لائی جائے گی، فلسطینی گروہوں کا اعلان
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷فلسطین کی قومی اور اسلامی جماعتوں نے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت اور تعاون کی مذمت کرتے ہوئے انتفاضہ قدس میں مزید تیزی لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کے صدر کا دورہ تہران
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲عراق کے صدر فواد معصوم، جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے، اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے ، تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خزانہ علی طیب نیا نے ان کا استقبال کیا۔
-
یمنی ماہیگیروں پر سعودی جارحیت کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۰یمن کے قانون و ترقی کے مرکز نے یمنی ماہیگیروں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب: شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱سعودی عرب کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کے ساتھ صلاح و مشورہ مثبت: تحریک انصاراللہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے یمن کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ہونے والے صلاح و مشورے کو مثبت قرار دیا ہے۔