-
ماسکو میں لبنانی وزیر خارجہ کی مشاورت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل نے اپنے دورہ روس کے دوران اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد خطے پر دہشت گردی کے کلچر کے مسلط ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
مصر میں طلبہ پر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کا تشدد
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵مصر سے ملنے والی خبروں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے حکام اپنے مخالفین کے خلاف تشدد آمیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اور اسی کی بناء پر یونیورسٹیوں سمیت مصر کی کوئی بھی جگہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے حملوں اور مظالم سے محفوظ نہیں رہی ہے۔
-
بغداد میں دو بم دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
داعش دہشت گردوں کا شام سے فرار کا سلسلہ شروع
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس اور فرانس کے حملوں میں شدت کے بعد داعش کے دہشت گرد شام سے فرار ہو رہے ہیں۔
-
مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا روس کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷روس نے مزید لڑاکا اور بمبار طیارے شام میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے
-
عراقی افواج کے ہاتھوں داعش کے چالیس دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶عراقی افواج نے رمادی شہر میں داعش گروہ کے چالیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایران کاکردار اہم اور مؤثر ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷عراق کے صدر فواد معصوم نے دہشت گردی سے مقابلے کے سلسلے میں ایرانی کردار کو اہم اور مؤثر قرار دیا ہے۔
-
علاقے کے بعض ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۱اردن کے شہزادے حسن بن طلال نے خلیج فارس کے عرب ممالک پر داعش دہشت گرد کی مالی حمایت کا الزام لگایا ہے-