SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا

    روس ، حزب اللہ اور حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتا

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۲

    روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں

  • فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ

    فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵

    غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • حملہ آوروں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں

    حملہ آوروں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کو شکست اور صوبہ جوف میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید

    شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷

    شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔

  • ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں  صیہونی ملوث ہیں۔

    ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے

  • جنوبی یمن کے متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    جنوبی یمن کے متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷

    یمن کی فوج نے عوامی رضاکاروں کی مدد سے ملک کے متعدد جنوبی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ  عراقی وزیرخارجہ

    دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ عراقی وزیرخارجہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی کو سب کیلئےمشترکہ خطرہ قرار دیا ہے۔

  • استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ تشدد کا شکار

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳

    ترکی کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرہ، پولیس کی مداخلت کے بعد پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

  • شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا

    شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲

    شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ملک بھر میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر

    بحران شام کے بارے میں ویانا اجلاس اختتام پذیر

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶

    ویانا اجلاس بحران شام کے حل کے لئے سیاسی طریقوں کی حمایت میں ایک اعلامیہ جاری کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    نیپال:تباہ کن سیلاب، مرنے والوں کی تعداد 469 جبکہ 900 افراد اب بھی لا پتہ

    ۵ minutes ago
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS