-
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن کے مختلف سرحدی شہروں پر متعدد بار بمباری کی ہے-
-
ایران کی جانب سے لبنان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے، جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں خودکش دھماکوں کی مذمت کی ہے-
-
اسرائیلی فوجی منشیات کی تجارت میں ملوث، کئی گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت کے فوجی افسران اور اہلکاروں کے منشیات کی تجارت میں ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
یمنی فوج کا حملہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۵سرحدی علاقوں میں سعودی فوجی اڈوں پر یمن کے حملوں میں جمعرات کو بھی متعدد سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
شام: کویرس ایئر بیس کے بعد حلب کے قریب الحاضر شہر بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵شام میں فوج نے حلب کے پاس ایک اور اہم علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سےآزاد کرا لیا ہے۔
-
شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گرد موجود ہیں: سعودی مفتی کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ایک سعودی مفتی نے شام میں سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں کے تکفیری دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن: سیکورٹی اہلکاروں کی کامیاب کارروائی، ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹یمن کی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے سبھی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
طالبان کا ایک اہم کمانڈر ملا منصور داد اللہ دو گروپوں کی جھڑپ میں مبینہ طور پر ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۳افغانستان میں طالبان کے ایک گروپ کے ایک اہم سرغنہ کی ہلاکت کی اطلا عات ہیں۔
-
عراق: سو سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۱عراق کے صوبہ الانبار میں فوج اور عوامی رضاکاروں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد تکفیری دہشت گردی مارے گئے ہیں۔
-
حسین امیر عبداللھیان کی یوسف بن علوی سے ملاقات، اہم مسائل پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔