SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • فلسطینی بچوں کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیل کا تشدد

    فلسطینی بچوں کے خلاف بڑے پیمانے پر اسرائیل کا تشدد

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی بچوں سمیت فلسطین کے تمام طبقات کو صیہونی حکومت کے پرتشدد اقدامات اور جرائم کا سامنا ہے اور یہ غاصب حکومت اس سلسلے میں کسی بھی حد و حدود کی قائل نہیں ہے-

  • سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴

    سعودی عرب جو مشرق وسطی کے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے-

  • انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع

    انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸

    فلسطین کی پارلیمنٹ میں موجود پارلیمانی پارٹیوں کے نمائںدوں نے انتفاضہ قدس کے ساتھ یکجہتی اور اس کی حمایت کے لیے اجتماع کیا ہے۔

  •  صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

    صیہونی حکومت کا قدس میں نو سو رہائشی مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۴

    قدس کی بلدیہ، قدس کے جنوب مغرب میں نو سو نئے مکانات تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی

    شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸

    قدس کے شمال میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جھڑپوں میں گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف

    عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے علاقے کے خونریز تنازعات کو حل کرنے میں اس تنظیم کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ

    بحران شام کے سیاسی حل کی کوشش کریں گے، امریکہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱

    امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور برطانیہ شام کے بارے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں پر امن راہ حل کے حصول کی کوشش کریں گے۔

  • سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ

    سابق روسی جمہوریاؤں کے 7000 شہری داعش میں کے رکن ہیں۔ رپورٹ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲

    عراق اور شام میں، داعش میں، وسطی ایشیا کی ریاستوں کے سات ہزار دہشت گرد شامل ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ۔ شہدائے انتفاضہ قدس کی تعداد 83 ہوگئی۔

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ۔ شہدائے انتفاضہ قدس کی تعداد 83 ہوگئی۔

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳

    داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں منگل کو بھی مختلف علاقوں سینکڑوں دہشت ہلاک ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS