SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • امریکی اسٹریٹیجی، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان عدم اعتماد کا ماحول پیدا کرنا

    امریکی اسٹریٹیجی، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان عدم اعتماد کا ماحول پیدا کرنا

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸

    امریکی وزیر جنگ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی برّی افواج کی تقویت اور خصوصی فورسز کی تشکیل کے ساتھ ایران اور داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔

  • افغان صدر کا صوبہ لوگر کا دورہ، سیکورٹی صورت حال کا جائزہ

    افغان صدر کا صوبہ لوگر کا دورہ، سیکورٹی صورت حال کا جائزہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳

    افغانستان کے صدرنے بدامنی کے شکار صوبہ لوگر کا دورہ کر کے اس صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

  • یمنی فوج کے سعودی عرب پر جوابی حملے، دسیوں سعودی فوج ہلاک اور زخمی

    یمنی فوج کے سعودی عرب پر جوابی حملے، دسیوں سعودی فوج ہلاک اور زخمی

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کر کے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵

    ہندوستانی وزیر اعظم اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر پہنچے جہاں ان کی آمد کے خلاف آج حریت رہنماؤں نے ملین مارچ کا اعلان کیا ہے-

  • بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام

    بحرین میں بم دھماکہ، آل خلیفہ کا منصوبہ بند اقدام

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰

    بحرین کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں بم دھماکے کی خبر دی ہے-

  • بحرین میں شہریت سلب کرنے سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کا مذمتی بیان

    بحرین میں شہریت سلب کرنے سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کا مذمتی بیان

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸

    بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس ملک کے شہریوں کے حقوق سلب کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-

  • امریکہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے: نوری مالکی

    امریکہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے: نوری مالکی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸

    عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نوری مالکی نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش پر حملہ کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

  • شام: داعش مسٹرڈ گیس کے حملوں میں ملوث

    شام: داعش مسٹرڈ گیس کے حملوں میں ملوث

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم نے کہا ہے کہ اس تنطیم کے کیمیاوی ہتھیاروں کے ماہرین کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اگست کے مہینے میں جنگ کے دوران مسٹرڈ گیس استعمال کی تھی۔

  • سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ

    سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۹

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار

    صیہونیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی گرفتار

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶

    صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۸ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS