-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائیاں
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس کا آپریشن جاری ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہری شہید اور زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ بمباری میں متعدد بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموش واپسی
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸بوڑھے سامراج برطانیہ کی خاموشی کے ساتھ مشرق وسطی میں واپسی اس علاقے کی حریت پسند اور مسلم اقوام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
-
بالفور اعلامیہ کو جاری ہوئے اٹھانوے برس بیت گئے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱آج دو نومبر ہے اور بالفور اعلامیہ ( Balfour Declaration) کو جاری ہوئے آج اٹھانوے برس بیت چکے ہیں۔ سنہ انیس سو سترہ کو برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم جمیز بالفور نے ایک بیان جاری کر کے فلسطینی سرزمین میں غاصب اسرائیلی حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی صیہونیزم کے منصوبے کی حمایت کی تھی۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کا تشدد جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱حکومت بحرین، انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عربی اتحاد نامی جارحین کے گروہ نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷سعودی عرب اور پاکستان کے فوجی تعاون کی توسیع کے دائرے میں دونوں ملکوں نے شمالی پاکستان کے ایک علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں اصولوں سے پسپائی کی کوئی جگہ نہیں ہے: ڈاکٹر روحانی
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہاہے کہ ایٹمی معاہدہ ایرانی عوام کی عظیم سیاسی فتح اور مشکلات کے حل کے لئے ایک عالمی مثال ہے۔
-
دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں نے پیر کو قبلہ اول پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی کوشش کی-