-
یمنی فوج کے حملے میں 30 سعودی ایجنٹ ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبہ البیضا کے علاقے ضاہر میں سعودی عرب کے تیس ایجنٹوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی حملے میں شہید ہونے والے یمنی ماہی گیروں کی لاشیں ساحل پر آگئیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی لاشیں بہہ کر یمن کے ساحلوں پر پہنچ گئی ہیں۔
-
افغانستان: مسجد پر راکٹ حملہ، 6 جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد پر راکٹ حملے میں متعد د افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۶طالبان کے عناصر نے جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے چھے شہروں کو جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔
-
درجنوں دہشت گردوں نے عراق میں ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۸درجنوں دہشت گردوں نے عراقی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔
-
مصر میں روسی طیارہ گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳روس کاایک مسافر بردار طیارہ مصر کے علاقے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی اور عوامی رضاکار فورس کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ویانا میں شام کے بحران کے جائزے سے متعلق اجلاس کا اختتام
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳ویانا میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس جمعے کی شام ختم ہوگیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت ، متعدد عام شہری شہید اور زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸جمعے کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری خاک وخون میں غلطاں ہوگئے۔
-
امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے حکومت امریکہ کو اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔