-
آل سعود کی جیل سے آیت اللہ باقر نمر کا پیغام
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵سعودی عرب کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ خدا کی مقرر کردہ تقدیر پر اس کے شکرگزار ہیں۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔
-
بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کا حل ممکن نہیں ہے: جین فریڈریک
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱شام کا دورہ کرنے والے فرانس کے پارلیمانی وفد کے سربراہ جین فریڈریک نے کہا ہے کہ بشار اسد کو الگ کر کے شام کا بحران حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
ہم اپنے دوست ملک ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں: پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴پاکستان نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے ایران کے اعلان آمادگی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
تکریت شہر پر داعش کا حملہ بری طرح ناکام
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے تکریت شہر پر داعش کے تازہ حملے کو بری طرح ناکام بنادیا ہے۔
-
باہمی تعلقات میں توسیع پر ایران اور پاکستان کی تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے قومی سلامتی کے امورمیں پاکستانی وزیراعظم کے مشیر ناصر خان جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ترکی میں داعش سے وابستہ ستر افراد گرفتار
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ترکی میں داعش سے وابستہ تقریبا ستر افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے سربراہ کو حسن نصراللہ کی تقریر سے تشویش
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے رہنما نے حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کی وجہ سے خوف و ہراس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔