SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹

    غزہ میں آباد فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق

    عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲

    عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی آمادگی

    صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی آمادگی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت، غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔

  • بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹

    بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے

  • مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ

    مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶

    لبنان کے سیکورٹی ذرائ‏‏ع نے ملک کے مشرقی علاقے میں بم دھماکے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ: 3 فلسطینی شہید، 400 زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ: 3 فلسطینی شہید، 400 زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷

    صیہونی فوجیوں کے حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور چار سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب عراقی فوج کی پیشقدمی جاری

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب عراقی فوج کی پیشقدمی جاری

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳

    شہر سامرا کے مغرب میں واقع لاین نامی علاقہ داعش کے قبضے سے آزاد کرلیا گیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    صیہونی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • داعش کے خلاف عراق روس تعاون کی مخالفت کرنے والوں پر عراقی وزیر اعظم کی نکتہ چینی

    داعش کے خلاف عراق روس تعاون کی مخالفت کرنے والوں پر عراقی وزیر اعظم کی نکتہ چینی

    Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراق ، روس تعاون کی مخالفت کرنے والوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام پر تاکید

    ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام پر تاکید

    Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹

    روس نے ایک بار پھر مشرق وسطی کو ایٹمی اسلحے سے پاک خطہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS