-
عراقی فوج کی کارروائی، درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵عراق میں ایک آپریشن میں داعش کے کم سےکم چالیس افراد مارے گئے۔
-
سعودی طیاروں نے یمن پر فاسفورس بم گرانا شروع کردیئے
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸سعودی حکومت نے اپنی درندگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
یمن پر سعودی حکومت کی وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد شہید
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷یمن پر سعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملوں میں سو سے زائد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی جنگ جاری
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴عراق کے مختلف علاقوں میں امن و استحکام کے لئے عراقی سیکورٹی اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں
-
پاکستانی پائلٹوں کی ہڑتال
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۹پی آئی اے اور پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے درمیان اختلافات کے باعث دسیوں پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں
-
شام میں متعدد دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴شام میں متعدد دہشت گردوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔
-
اوباما کو شام کے بارے میں فیصلے کا حق نہیں، شامی وزیر خارجہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو شامی عوام کے مستبقل کے بارے میں کسی بھی طرح کے فیصلہ کوئی حق حاصل حاصل نہیں۔
-
سعودی حکومت کی طرف سے شام کو فوجی جارحیت کی دھمکی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷سعودی عرب کی حکومت نے شام کو فوجی جارحیت کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱صیہونی فوجیوں نے فلسطنیی مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
داعش پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے، عراقی وزیراعظم
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش دنیا کے تمام ملکوں کے لیے خطرہ ہے۔