-
اٹلی کی سینیٹ کے چیئرمین سے ڈاکٹرعلی لاریجانی کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے نیویارک میں عالمی بین پارلیمانی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی سینٹ کے چیئرمین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
بیروت: عبداللہیان اوردی مستورا کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے موقع پرشام کے امورمیں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کی ہے
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا منہ توڑ جواب
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ ملت فلسطین نے اسرائیل کو ایک بار پھر شکست کا مزہ چکھا دیا ہے
-
ایران پوری دنیا کے لئے امن وسلامتی کا خواہاں: حدادعادل
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فارسی زبان وادب کے فروغ کے مرکزکے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پوری دنیا کے لئے امن اورسلامتی کا خواہاں ہے
-
ایران داعش کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے: جواد ظریف
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں ایران ہمیشہ پیش پیش رہا ہے
-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: آیۃ اللہ یزدی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فقہاء کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، سات شہری شہید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد شہید ہوگئے-
-
داعش مخالف اتحاد سفید جھوٹ
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۴شام کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ داعش مخالف نام نہاد اتحاد ایک بڑا جھوٹ ہے اور بارہا اس اتحاد کی ناکامیاں سامنے آچکی ہیں۔
-
مسجد الاقصی کو صیہونیوں سے خطرہ لاحق ہے: فلسطینی انتظامیہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کولاحق خطرات اورممکنہ نتائج کے بارے میں فلسطین کی وزارت خارجہ نے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے