-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہے: جواد ظریف
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون اس کی خارجہ پالیسی کی اہم اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
عراق میں فوجی کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱عراق میں ہونے والی فوجی کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایم کیو ایم بحران: وسیم آفتاب اور افتخار عالم بھی مصطفی کمال گروپ سے جا ملے
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷پاکستان میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب اور ایم پی اے افتخار عالم بھی ایم کیوایم چھوڑ کر مصطفے کمال کے ساتھ جا ملے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں کئی بم دھماکے، کم از کم پندرہ افراد جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی بم دھماکوں میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور ہندوستان کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ اب دھرم شالہ کے بجائے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری،مزید علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں گیلانی کے بیان پر تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶افغانستان میں اعلی امن کونسل کے سربراہ کے حالیہ بیان پر اس ملک کے سیاسی حلقوں کی جانب سے منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کی حمایت میں دمشق میں مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰شام کے شہریوں نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
شہباز تاثیر رہا ہونے کے بعد لاہور پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بلوچستان سے بازیاب کرانے کے بعد بدھ کو لاہور پہنچادیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی برونئی کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بندر سری بگاوان میں برونئی کے وزیر خارجہ بالم جوک سنگھ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔