SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴

    یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔

  • عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    عراق کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ داعش نے صوبہ کرکوک میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان

    عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری

    شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    شام میں فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے ہیں ۔ دوسری طرف شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شام کو تقسیم کرنے کے مغربی حکومتوں اور ان کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی پر زور دیا ہے۔

  • مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہید

    مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہید

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے تین فلسطینی شہید ہوگئے ۔

  • عوامی رضار کار فوج  سب سے ذیادہ قابل بھروسہ  فورس

    عوامی رضار کار فوج سب سے ذیادہ قابل بھروسہ فورس

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸

    کسی بیرونی فوج کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائیگی کہ وہ موصل کی آزادی کے لئے زمینی آپریشن میں شریک ہو

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    شامی فوج نے حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العیس گاؤں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے: جنرل جعفری

    دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے: جنرل جعفری

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں کو ہمارے میزائلوں کی گرج سے خائف رہنا چاہئے۔

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی فوجیوں کی بربریت، بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون شہید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵

    صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۴ hours ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS