-
شام میں جنگ بندی کی مدت مقرر نہیں ہے۔ روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶روس کے وزیر خارجہ نے شام میں جاری جنگ بندی کو تشدد اور بدامنی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی خاتون شہید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
آیت اللہ واعظ طبسی دار فانی سے کوچ کرگئے
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی اور صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت اللہ واعظ طبسی جمعے کی صبح اس دار فانی سے کوچ کرگئے
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں پانچ عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
نابلس شہر کا محاصرہ جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷صیہونی فوجی مغربی کنارے میں واقع نابلس شہر کا محاصرہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
ترکی کے صوبے دیار بکر میں جھڑپیں جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳ترکی کے کردوں کی جماعت پی کے کے کے افراد نے ایک بار پھر اس ملک کے جنوب مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی جھڑپ ہوئی ہے۔
-
شام کی فوج اور کرد فورس کے ساتھ لڑائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱شام کے صوبہ حسکہ میں اس ملک کی کرد فورس کے اہلکاروں اور دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
پاکستان یکطرفہ طور پر اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی نہیں کرے گا: سرتاج عزیز
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۴پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے ایٹمی ہتھیاروں میں یکطرفہ طور پر کمی نہیں کرے گا۔
-
شام میں ترکی اور سعودی عرب کی مداخلت بند کئے جانے پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶شام کے نائب وزیر برائے قومی آشتی احمد منیر نے کہا ہے کہ اگر ترکی اور سعودی عرب شام میں اپنی مداخلت کا سلسلہ ختم کر دیں تو جنگ بندی شام کے بحران کے حل پر منتج ہو سکتی ہے۔