-
اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور اور مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے انتخابات کے لیے صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بارے میں امیر عبداللہیان کی ڈی میسٹورا سے بات چیت
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ہفتے کی رات سے شام میں جنگ بندی کا آغاز ہو جائے گا۔
-
ہم سب آج ووٹ ڈالیں گے: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ووٹ ڈالیں گے تاکہ کوئی بھی کبھی بھی کسی ایرانی کو دھمکی نہ دے۔
-
ہندوستان میں ریل بجٹ پیش کر دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ہندوستان کے ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں ریل بجٹ پیش کر دیا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرار داد
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹یورپی پارلیمان نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ سعودی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کرے۔
-
پاکستانی حکومت ہندوستان کے ساتھ جامع اور پائیدار مذاکرات کی خواہاں
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴پاکستانی حکومت اور فوج، ہندوستان کے ساتھ جامع اور پائیدار مذاکرات کی خواہاں ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر تیونس کے صدر کی شدید تنقید
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳تیونس کے صدرنے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سمجھوتہ ایکسپرس اور دوستی بس سروس کی بحالی
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چلنے والی ٹرین، سمجھوتہ ایکسپریس کی سروس تین روز بعد بحال ہو گئی۔
-
عراق میں سیکورٹی فورسز کے درمیان مکمل ہم آہنگی پر حیدر العبادی کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل کی آزادی کے لئے سیکورٹی فورسز کے درمیان مکمل ہم آہنگی پر تاکید کی ہے۔
-
انڈونیشیا میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰انڈونیشیا میں سعودی عرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے۔