SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • عمان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    عمان کے وزیر خارجہ کی صدر حسن روحانی سے ملاقات

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰

    صدر حسن روحانی نے ایران اور عمان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام: دو بم دھماکوں میں پچاس افراد جاں بحق اور سو شدید زخمی

    شام: دو بم دھماکوں میں پچاس افراد جاں بحق اور سو شدید زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۴

    شام کے مغربی شہر حمص کے نواحی ٹاون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق اور سو شدید زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام: فوج اور عوامی رضا کاروں کی مزید کامیابیاں

    شام: فوج اور عوامی رضا کاروں کی مزید کامیابیاں

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    شام کی فوج اور عوامی رضا کاروں نے شمال مغربی حلب میں واقع اہم ترین تھرمل بجلی گھر کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا ہے۔

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷

    عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کا دورہ تہران دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا ثبوت ہے۔

  • حزب اللہ کی صلاحیتوں پر صیہونی حکومت کی تشویش

    حزب اللہ کی صلاحیتوں پر صیہونی حکومت کی تشویش

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷

    صیہونی حکومت کی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے اس بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ مزاحمتی قوت صیہونی حکومت کی ہر طرح کی کارروائیوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے -

  • شام: دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران مزید کئی علاقے آزاد

    شام: دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران مزید کئی علاقے آزاد

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۳

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف ملک گیر زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران مزید کئی علاقے آزاد اور درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

  • شام کے امن مذاکرات مایوسی اور ناامیدی کے پیچ و خم کے درمیان

    شام کے امن مذاکرات مایوسی اور ناامیدی کے پیچ و خم کے درمیان

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا کے شام کے امن مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں مایوس کن بیان نے ان مذاکرات کے مستقبل کو پہلے سے زیادہ تاریک کر دیا ہے۔

  • غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۳

    صیہونی فوجیوں نے گولی مارکر ایک اور فلسطینی مسلمان کو شہید کردیا

  • ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے میں تین شہری ہلاک

    ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے میں تین شہری ہلاک

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷

    شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ترکی کی فوج کے توپخانے کے حملے مین تین شہری ہلاک ہوگئے

  • شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۳ seconds ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS