SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • ایران شام میں بدامنی کے خاتمے کا خواہاں

    ایران شام میں بدامنی کے خاتمے کا خواہاں

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ تہران شام میں بدامنی کے خاتمے اور دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے خلاف ممالک کے اتحاد کا خواہاں ہے۔

  • بائیس بھمن کی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت کی قدردانی

    بائیس بھمن کی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت کی قدردانی

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۰

    ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہا ہے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کی بین الاقوامی سفارتکاری عوام کی حمایت پر استوار ہے۔

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران کی بین الاقوامی سفارتکاری عوام کی حمایت پر استوار ہے۔

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایران کی سفارتکاری کو عوام کی حمایت حاصل ہے۔

  • افغانستان نے سی آئی اے کے دعوے مسترد کردئے

    افغانستان نے سی آئی اے کے دعوے مسترد کردئے

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹

    حکومت افغانستان نے سی آئی اے کے سربراہ کے یہ دعوے مسترد کردئے ہیں کہ افغانستان میں دوہزار سولہ میں بھی بدامنی رہے گی۔

  • شام کے تعطل کو ختم کرنے کے لئے بڑی طاقتوں کا سمجھوتہ

    شام کے تعطل کو ختم کرنے کے لئے بڑی طاقتوں کا سمجھوتہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰

    ایک مغربی سفارتکار نے کہا ہےکہ مونیخ میں بڑی طاقتیں ایک منصوبہ پر متفق ہوئی ہیں کہ جس کا ھدف شام کے بارے میں موجودہ تعطل کو ختم کرنا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ لانے پر زور دیا ہے۔

    متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ لانے پر زور دیا ہے۔

    Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۴

    ابو ظبی کےولی عھد نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں استحکام لانے پر زور دیا ہے۔

  •  شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر عرب لیگ کا انتباہ

    شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر عرب لیگ کا انتباہ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے شہریوں کی ابتر صورت حال اور ان کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری رہنے پر خبردار کیا ہے۔

  • چین کی پہلی مال گاڑی کی ایران آمد

    چین کی پہلی مال گاڑی کی ایران آمد

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    چین کی پہلی مال گاڑی ترکمنستان کے راستے ایران پہنچ گئی۔

  • ایران: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں شریک عوام سے صدر مملکت کا خطاب

    ایران: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں شریک عوام سے صدر مملکت کا خطاب

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے نے ایرانو فوبیا پھیلانے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔

  • کسی بھی ملک کی بری فوج شام بھیجے جانے پر عراقی وزیر اعظم کا انتباہ

    کسی بھی ملک کی بری فوج شام بھیجے جانے پر عراقی وزیر اعظم کا انتباہ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    عراقی وزیر اعظم نے شام کی سرزمین پر کسی بھی ملک کی زمینی فوج بھیجے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۳۱ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS