-
جمعہ کو ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں: حماس کی فلسطینیوں سے اپیل
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔
-
بحرین: ہیومین رائٹس واچ کی آل خلیفہ حکومت پر سخت تنقید
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱ہیومین رائٹس واچ نے بحرین میں سیاسی قیدیوں کو دی جانے والی ایذاؤں پر اس ملک کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شام: حلب اور لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸شامی فوج نے حلب اور لاذقیہ صوبوں میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
باچاخان یونیورسٹی پر حملے میں افغان سرزمین استعمال ہوئی، افغانستان کی جانب سے پاکستان کا دعوی مسترد
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷افغانستان نے پاکستان کے شہر پشاور کے قریب باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں کابل کے ملوث ہونے کے بارے میں اسلام آباد کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
اسرائیل میں سیاسی کشمکش میں شدت
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کو ان دنوں سیاسی کشمکش، اختلافات اور بوکھلاہٹ کا سامنا ہے اور سیاسی کشمکش میں پیدا شدہ شدت کے باعث صیہونی وزیر اعظم کی مشکلات میں دوچنداں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی "ولایت چورانوے" نامی بحری مشقیں جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی " ولایت چورانوے " نامی فوجی مشقیں دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہیں -
-
ایرانی بحریہ کی امریکہ کے جنگی طیارے اور بحری بیڑے کو وارننگ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے امریکا کے ایک جنگی طیارے اور اس کے ایک بحری جنگی جہاز کو جو ولایت چورانوے فوجی مشقوں کے علاقے کے قریب آگئے تھے سخت وارننگ دی ہے
-
افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیاب کارروائیاں جاری
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراقی فوج کی کارروائی، فلوجہ میں داعش کا زبردست جانی نقصان
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱عراق فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کےشمالی مشرقی شہر فلوجہ میں داعش کو زبردست جانی نقصان پہنچایا ہے۔