-
شام: دیرالزور میں داعش کے ہاتھوں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷عراقی فوج نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن کے دوران اس صوبے کی ثرثار جھیل کے جنوب مشرقی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضۓ سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم خالد بحاح نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی فوجداری عدالت میں پیش کر دی گئی۔
-
یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔
-
شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔
-
بحرین، سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔