-
دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کا محاصرہ جنگی جرم ہے، بان کی مون
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردوں کے ہاتھوں شام کے شہری علاقوں کے محاصرے کو جنگی جرم قرار دے دیا۔ اسی کے ساتھ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور روس نے شام کے مظلوم عوام تک فوری امداد رسانی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے یمن سے خالی ہاتھ واپس
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے امن مذاکرات کی تاریخ طے کیے بغیر اس ملک سے چلے گئے۔
-
پاکستان: اقتصادی راہداری منصوبہ، تحفظات دور کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس طلب
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین راہداری منصوبے پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں بعض جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
-
عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی: عراقی وزیراعظم
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶عراق کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو تعزیتی پیغام
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے جکارتہ میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی لوگوں کی ہلاکت پر انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاک و ہند خارجہ سیکریٹری مذاکرات ملتوی
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان خارجہ سیکریٹری کی سطح پر مذاکرات ملتوی ہو گئے ہیں۔
-
نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پر حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
شمالی عراق پر ایک بار پھر ترکی کا حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸ترکی کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر عراق کے شمال میں بمباری کی ہے۔
-
بغداد میں ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح ہوا۔
-
ایران ہمارا دوست اور برادر ملک ہے، پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲پاکستان نے کہا ہے کہ ایران ہمارا دوست اور برادر ملک ہے اور دونوں ممالک بہت سے شعبوں میں اچھا تعاون کر رہے ہیں۔