-
دہشت گردی کے حوالے سے افغان عوام کی تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱ایسے عالم میں جب افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہے اس ملک کے صدر نے فوج اورسیکورٹی اہلکاروں کو داعش کی مزید سرکوبی کا حکم دیا ہے-
-
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹آیت اللہ نمر باقر النمر کو شہید کیے جانے کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے پیش نظرسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ باقر نمر کی شہادت، ایران کے تمام شہروں کے دینی مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں کی دینی درسگاہوں کے اساتذہ اور طلاب نے مظاہرے کرکے سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے آل سعود کے وحشیانہ اقدام کی مذمت کی ہے.
-
شیخ باقر نمر کی شہادت آل سعود حکومت کی سیاسی غلطی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶سعودی عرب کے اہل تشیع کے رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دینے پر مبنی آل سعود کے ظلم کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر وسیع پیمانے پر رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ہندوستان کی ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس میں دہشت گردوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان ایک بار پھر لڑائی شروع ہو گئی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کے حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶عراقی فضائیہ نے ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت، سعودی عرب اور بحرین میں آل سعود کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴سعودی عرب اور بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
افغانستان: امریکا کے ڈرون حملے میں پانچ عام شہری جاں بحق
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹افغانستان میں امریکا کے تازہ ڈرون حملے میں کم سے کم پانچ عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شام: فوج اور عوامی فورس کا مشترکہ آپریشن، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵شام کے مختلف علاقوں میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے مشترکہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی حکومت نے آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو شہید کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱رپورٹوں میں سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے حوالے سےبتایا گیاہے کہ ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقرالنمر کو سنیچر کی صبح شہید کر دیا گیا۔