-
شام: حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی شاندار کامیابیاں
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں.
-
یمن: یمن کی فوج کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے ملک کے جنوبی صوبے لحج میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کےفوجی اڈے پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا -
-
سعودی عرب: اسپتال میں آگ لگنے سے اکتیس افراد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۰سعودی عرب کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے اکتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
دہشت گردی مخالف سعودی اتحاد ، صرف ایک ڈرامہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶یمن پر حملے میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے عرب اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں عسکری و اسلامی اتحاد کے اعلان کے سلسلے میں ایران کا اشتراک عمل مثبت نہیں رہا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
دمشق امن مذاکرات میں شرکت کے لئے آمادہ ہے: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامیوں کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لئے دمشق کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی حکومت صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے: یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں پر عمل کررہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے۔