-
یمنی عوام مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں: تحریک انصاراللہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام پرامن مذاکراتی عمل کے ذریعے اپنے مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمن کے ہزاروں شہریوں کا مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰یمن کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔ دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں شریک افراد نے سعودی جارحت رکوانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی مذمت کی۔
-
ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸ایران اور عمان کی اسٹریٹیجک کمیٹی کا چوتھا اجلاس دونوں ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کی صدارت میں تہران میں منعقد ہوا۔
-
شام: سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار فورس کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تازہ آپریشن میں سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل اٹلی کا مطالبہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱اٹلی میں قائم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے دفتر نے، سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ کا مشرق وسطی کے ملکوں کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت کی بابت سخت انتباہ
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مشرق وسطی کے ملکوں کے اندرونی معاملات میں غیرملکی مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری، یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عرب کے بمبارطیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔ دوسری طرف یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کے دو فوجی مراکز اور ایک سرحدی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد گرفتار
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بہانے انسٹھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸عراقی حکام نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں۔ عراقی رہنماؤں نے عوام سے یہ اپیل ایسی حالت میں کی ہے کہ ترک حکومت عراق میں اپنی فوج باقی رکھنے پر اصرارکر رہی ہے اور عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے بھی ہوئے ہیں۔
-
دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں ہونا چاہیے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں اور خاص طور پر دوسرے ملکوں کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا احترام مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہئے۔