SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے

    دہشت گردی کے خاتمے سے شام میں امن کا قیام عمل میں آسکتا ہے

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵

    ترکی کی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امن و استحکام، صرف اسی صورت میں قائم ہوسکتا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد سیاست کے میدان سے علیحدہ ہوجائیں اور شام میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائے جائیں۔

  • سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں

    سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱

    متعدد برطانوی عہدیداروں اور قانونی مشیروں نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔

  • برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف

    برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶

    برطانوی وزیر خارجہ نے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم

    یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۸

    یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔

  • لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار

    لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷

    لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، اٹھارہ افراد جان کی بازی ہار گئے

    بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، اٹھارہ افراد جان کی بازی ہار گئے

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲

    بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے باعث اٹھارہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • روس بحران شام کے حل کی غرض سے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے: ولادیمیر پوتن

    روس بحران شام کے حل کی غرض سے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے: ولادیمیر پوتن

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۱

    روس کے صدرولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل کی غرض سے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔

  • عراقی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، عراق کی جانب سے امریکی موقف مسترد

    عراقی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، عراق کی جانب سے امریکی موقف مسترد

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵

    عراق نے اپنے فوجیوں پر امریکی فضائی حملے کے بارے میں واشنگٹن کے موقف کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔

  • اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے دو طرفہ تعلقات میں توسیع سے متعلق اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کرے۔

  • صیہونی حکومت انتفاضہ قدس کو نہیں روک سکتی: اسرائیلی صحافی کا اعتراف

    صیہونی حکومت انتفاضہ قدس کو نہیں روک سکتی: اسرائیلی صحافی کا اعتراف

    Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱

    صیہونی حکومت سے وابستہ ایک تجزیہ نگار نے انتفاضہ قدس کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

    ۵ minutes ago
  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS