SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں کو خطے میں دہشت گردوں کے خلاف ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر تشویش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰

    صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے خطے میں دہشت گردوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران، روس، شام اور عراق کی مشترکہ کمیٹی کے نتائج پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے : تحریک انصار اللہ

    سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے : تحریک انصار اللہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔

  • سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان

    سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳

    سعودی عرب نے چونتیس اسلامی ملکوں پر مشتمل دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن کے شہر حجہ میں احتجاجی مظاہرہ ، سعودی جارحیت کی مذمت

    یمن کے شہر حجہ میں احتجاجی مظاہرہ ، سعودی جارحیت کی مذمت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲

    یمن کے شہر حجہ میں عوام نے مظاہرہ کرکے سعودی جارحیت کی مذمت کی ہے۔

  • عراق پر ترکی کی لشکر کشی کا راز فاش

    عراق پر ترکی کی لشکر کشی کا راز فاش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷

    عراق کے سابق وزیر اعظم اور حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کے راز سے پردہ اٹھایا ہے

  • شام کے بارے میں پیرس اجلاس

    شام کے بارے میں پیرس اجلاس

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    دنیا کے دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے پیرس میں ایک اجلاس میں بحران شام کا جائزہ لیا

  • شام: دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کی بمباری

    شام: دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کی بمباری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    شام کی فوج نے دارالحکومت دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • جارحین کے خلاف یمنی فوج کا میزائل حملہ، 152 ہلاک

    جارحین کے خلاف یمنی فوج کا میزائل حملہ، 152 ہلاک

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۸

    یمنی فوج اور عوامی دستوں نے باب المندب میں ایک میزائل حملے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے دسیوں افراد کو ہلاک کردیا ہے-

  • داعش کے ہاتھوں عراق کے پندرہ شہریوں کا قتل

    داعش کے ہاتھوں عراق کے پندرہ شہریوں کا قتل

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۹

    داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں، عراقی فوج کے ساتھ تعاون اور جاسوسی کے الزام میں پندرہ شہریوں کو قتل کردیا-

  • سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری

    سعودی عرب، مشرق وسطی کے علاقے میں بحران کا باعث ہے: العامری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۴

    عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۷ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS