-
امام رضا(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی بہترین غیرسرکاری یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۲عالم اسلام کے ریفرنس ڈیٹا بیس ISC کی درجہ بندی کے مطابق؛ امام رضا (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی ملک کے غیرسرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں چوتھے نمبر پر ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
لبنانی زخمیوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔
-
ہندوستان سے اہل سنت زائرین کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۱ہندوستان سے اہلسنت زائرین کے ایک قافلہ نے مشہد مقدس پہنچ کر حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔
-
ایران: حرم امام علی رضا علیہ اسلام میں عالم السلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل کا انعقاد + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸حرم امام علی رضا علیہ السلام میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
امام رضا (ع) کے روضے کے خادموں نے امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر خاص انداز میں کی عزاداری
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳امام حسن عسکری(ع) کی یوم شہادت کی مناسبت سے انجمن ’’عالم آل محمد(ص)‘‘ کی جانب سے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا انعقاد ہوا۔