-
فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ، روضۂ رضا کا پرچم تبدیل
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴شہید فلسطینیوں کے غم میں ایران میں ایک دن کا سوگ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے حضرت امام رضؑا کے روضۂ اقدس کا پرچم تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام احمد مروی: شیخ زکزاکی دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں زائرین کو مفت ویزا کےلئے "سفارتی زیارت“ کے عنوان سے پروگرام شروع
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷حرم امام رضا (ع) کے شعبۂ تعلقات عامہ کے نائب سربراہ نے کہا کہ زائرین کی سہولت کے لئے ”سفارتی زیارت“ کے عنوان سے ہم ایک پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں جو زیارت کے متمنی افراد کیلئے مفت ویزا فراہم کرے گا، جس کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف ملکوں میں موجود خانۂ فرہنگ میں زیارت، نذر اور وقف کےلئے ادارہ قائم کئے جائیں گے۔
-
افغانستان 6.3 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
-
پروگرام عاشقان اہل بیت (ع) ہفتہ 16 ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2023
-
پروگرام عاشقان اہل بیت (ع) جمعہ 15 ستمبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2023
-
پروگرام عاشقان اہل بیت (ع) جمعرات 14 ستمبر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2023
-
پروگرام عاشقان اہل بیت (ع) بدھ 13 ستمبر
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰نشرہونے کی تاریخ 13/ 09/ 2023
-
قرآن کے سایے میں کربلا میں پرچم کشائی کی رسم
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵کل رات گنبد مطہر کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پرایام عزاداری کی مناسبت سے حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا۔
-
ڈنا ڈسٹرائر نے دنیا میں ایران کے وقار کا پرچم لہرایا، ایڈمرل ایرانی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰ایرانی بحریہ کے کماںڈر نے کہا ہے کہ ڈنا بحری جہاز کے مشن کے لئے تمام اندرونی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا گیا اور اس مشن نے عالمی سطح پر ایران کے وقار، انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام کا پرچم لہرایا۔