-
سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی و مجلس ترحیم
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔
-
نسیم زندگی - سماجی پروگرام
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2022
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
روضہ امام علی رضا (ع) سے وابستہ "رضوی ہسپتال" ٹاپ ون کیٹیگری میں شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے جبکہ سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
صدیقۂ طاہرہ (ع) کی شہادت پر عراقی زائرین کی مشہد کی جانب مشی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵ان دنوں بنت رسول، ام ابیہا (ع) کی شہادت کی مناسبت پر ایران میں موجود سیکڑوں عراقی زائرین کرام قدم گاہ کہلانے والے خراسانِ رضوی صوبے کے قریے سے مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ سفر طے کرنے (مشی) میں مصروف ہیں جو آج بی بی دوعالم حضرت صدیقۂ طاہرہ علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضر ہو کر انہیں انکی جدۂ ماجدہ کا پرسہ دیں گے۔