-
ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کے سب سے بڑے خطی اور ہاتھ سے تحریر کئے گئے قرآن کریم کی رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2020
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2020
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰نشرہونے کی تاریخ 16/ 04/ 2020
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2020
-
ایران، چپے چپے پر جاری ہے اینٹی کورونا مہم۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر اینٹی بیکٹیرئل اسپرے کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس ویڈیو میں مشہد میں جاری اینٹی کورونا مہم کی ایک معمولی سی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔
-
آج پورے ایران میں ہوگی دعا و مناجات کی گونج!
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کاؤنسل نے ایک بیان جاری کر کے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج ۲۰ مارچ کی شب ٹھیک آٹھ بجے ٹی وی سے براہ راست نشر ہونے والی دعائیہ محفل میں شامل ہوں۔
-
موسمِ وبا میں مولائے غریب (ع) کی زیارت ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
روضۂ رضوی کے دروازے بند کر دئے گئے ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴کورونا وبا کو جلد از جلد قابو میں کرنے کی غرض سے مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے ذمہ داران نے اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرہ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایران کے معروف شہر مشہد مقدس میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ایرانی عوام نے اکٹھا ہو کر ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہو رہے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی۔