-
دل سے حرم تک
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶دل کی پکار امام رضا (ع) کے نام
-
امام علی رضا ع کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/24
-
مصباح الھدی، امام رضا کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر خصوصی پروگرام
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ایران ، امام رضا علیہ السلام کا سوگوار
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷فرزند رسول، عالم آل محمد حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی آمد پر پورے ایران خاص طور پر مشہد مقدس میں فرش ماتم بچھا دیا گیا ہے۔
-
مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
پورا ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا ہے، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں+تصاویر، ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
ایران: جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچی
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ تھم جانے کے بعد مشہد سے پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔