SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲

    حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل

    مصر کی سرحد پر غزہ جانے والی امدادی ٹرکوں کی لگی لائنیں، امدادی ٹیم کو بھی نشانہ بنا رہا ہے دہشتگرد اسرائیل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷

    اخـبار"گارڈین" نے اپنی ایک رپورٹ میں آنے والے دنوں میں غزہ میں دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے بھوک سے مرنے کے خدشہ کا ذکر کرتے ہوئے امدادی تنظيموں کے حوالے سے زور دیا ہے کہ خوراک اور میڈیکل کے سامان لے جانے والے ٹرکوں کو مصر کی سرحد پر روک دیا گیا ہے اور وہ غزہ جانے کی اجازت کا انتظار کر رہے ہيں۔

  • مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹

    مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔

  • مصر میں صیہونی شہریوں پر حملہ، 6 صیہونی زخمی

    مصر میں صیہونی شہریوں پر حملہ، 6 صیہونی زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    مصر کے سرحدی شہر طابا میں ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں چھے صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ جنگ اور مذاکرات پر تبادلہ خیال

    ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ جنگ اور مذاکرات پر تبادلہ خیال

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳

    مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس ملک کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کی اطلاع دی ہے۔

  • ایران: اسرائیل سے بھرپور انتقام لیں گے، مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے علی باقری کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران: اسرائیل سے بھرپور انتقام لیں گے، مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے علی باقری کی ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی مصر اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل سمیت خطے سے جڑے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

  • مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔

    مکہ مکرمہ میں ایک ہزار حاجی جاں بحق، جانیئے کس ملک کے زیادہ حاجی جاں بحق ہوئے۔

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک پہنچ گئی۔

  • مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام

    مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵

    وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔

  • دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار

    دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

  • صدر ایران کی شہادت پر مصر کے صدر کا تعزیتی پیغام

    صدر ایران کی شہادت پر مصر کے صدر کا تعزیتی پیغام

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ایران کے نگراں صدر محمد مخبر کو آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS