-
ایران پاکستان کا صرف ہمسایہ ملک ہی نہیں بلکہ برادر ملک بھی ہے: ایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے صحت نے باہمی تعاون میں توسیع کے بارے میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ ایک ایرانی اور 4 غیرایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں کے نام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
-
مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعوی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔
-
مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کا مشترکہ اقدام ضروری، شامی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔
-
امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔
-
مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔
-
ایران اور مصر کے تعلقات کس حد تک پہنچے؟
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸مصر کی خارجہ امور کی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات بدستور جاری ہیں اور مصر کو ایران کے ساتھ تعلقات دوبارہ شروع کرنے کے لیے دوسرے فریقوں کی ثالثی یا مداخلت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش کا چیمپئن بن گیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔