-
قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے گیس خریدے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ آج جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
-
عالم اسلام سے جامعۃ الازہر کی اپیل
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰جامعۃ الازہر مصر نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں تمام ڈچ اور سویڈش مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور مضبوط اور منفرد موقف اختیار کریں۔
-
ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴مصر کا دورہ کرنے والے چینی وزیرخارجہ نے صیہونی ریاست سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اورخصوصا قدس میں حالات خراب کرنے والے اقدامات روک دے۔
-
جب دو بڑے دشمنوں نے دشمنی کی زنجیریں توڑ دی، علاقے میں تبدیلی کے آثار
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ جب ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی قطر میں فٹبال ورلڈ کی افتتاحی تقریب سے ٹھیک پہلے، پہلی بار ہاتھ ملا رہے تھے اور بیک گروانڈ میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کھڑے ہوئے مسکرا رہے تھے۔
-
ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔