SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • شمالی سینا میں چھے مصری فوجی ہلاک

    شمالی سینا میں چھے مصری فوجی ہلاک

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳

    مصر کے علاقے شمالی سینا میں مصری فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چھے مصری فوجی ہلاک ہو گئے جن میں دو فوجی افسر بھی شامل ہیں۔

  • مصری عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیرے دیئے جانے کا معاہدہ منسوخ کردیا

    مصری عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیرے دیئے جانے کا معاہدہ منسوخ کردیا

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲

    مصر کی ایک عدالت نے دو جزیرے سعودی عرب کو دیئے جانے کے بارے میں معاہدے کو منسوخ کردیا ہے۔

  • مصر میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    مصر میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲

    مصر کی فوج نے صوبۂ شمالی سینا میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے حملہ کر کے دسیوں مسلح افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • مصر کے سابق صدر مرسی کو عمر قید کی سزا

    مصر کے سابق صدر مرسی کو عمر قید کی سزا

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    قاہرہ کی ایک عدالت نے مصر کے معزول صدر محمد مرسی پر ملک کے خلاف جاسوسی کے الزام میں فردجرم ‏‏عائد کرتے ہوئے عمرقید کی سزا سنائی ہے

  • لاپتہ مصری طیارے کا ملبہ مل گیا

    لاپتہ مصری طیارے کا ملبہ مل گیا

    Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲

    مصری حکام نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ مہینے لاپتہ ہونے والے مصری مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔

  • مصر: پچیس دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی

    مصر: پچیس دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳

    مصر کی سیکورٹی فورسز نے شیخ زوید شہر میں تکفیری دہشت گرد گروہ انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے پچیس دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر دیا ہے۔

  • مصری طیارے میں بم کی افواہ

    مصری طیارے میں بم کی افواہ

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    مصر کے ایک مسافر طیارے کو بم کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد ہنگامی طور پر ازبکستان میں اترنا پڑا

  • مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷

    مصر میں سرکاری فورسز کے حملوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • اخوان المسلمین کے سربراہ اور تیس دیگر کو عمر قید کی سزا

    اخوان المسلمین کے سربراہ اور تیس دیگر کو عمر قید کی سزا

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸

    مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمدبدیع سمیت تیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

  • چار مصری فوجیوں کی ہلاکت

    چار مصری فوجیوں کی ہلاکت

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶

    مصر کے شمالی علاقے سینا میں ایک بم دھماکے میں چار مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۲۶ minutes ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS