-
صدر پوتین: شام میں داعش کے مقابل ہرگز پسپائی اختیار نہیں کریں گے
Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۲امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی۔
-
روسی پروازیں منسوخ، مصر میں ہزاروں روسی سیاح پھنس گئے
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳مسافر طیارے کے حالیہ حادثے کے بعد ہزاروں روسی سیاح مصر میں پھنس گئے ہیں۔
-
مصر کا شکوہ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں نے تعاون نہیں کیا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳مصر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسرے ملکوں کے عدم تعاون کا شکوہ کیا ہے۔
-
مصر سے روسی شہریوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰روسی حکومت نے اپنے پینتالیس ہزار شہریوں کو مصر سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا ہے-
-
برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴برطانیہ اور ہالینڈ نے مصر کے شہر شرم الشیخ کے لئے اپنی پروازیں منسوخ کردی ہیں جس پر مصر نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
مصر میں روسی طیارہ گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳روس کاایک مسافر بردار طیارہ مصر کے علاقے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے: حسنین ہیکل
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۴مصر کے معروف مصنف اور صحافی حسنین ہیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
مصر نے شام میں روس کی فوجی موجودگی کا خیرمقدم کیا ہے
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۱مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگي کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
حماس کا محمود عباس پر فلسطینیوں کے خلاف سازش کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷حماس نے محدود خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر غزہ پٹی کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-